عدن کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکے،12افراد ہلاک

یمن کے شہر عدن کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکے سے 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا عدن انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے بیرونی دروازے کے نزدیک ہوا۔

دھماکے میں ائیرپورٹ کے باہر بنی سکیورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔