سعودی عرب میں برطانوی قونصل جنرل نے اسلام قبول کرلیا۔
اپنا نام تبدیل کرکے سیف اشررکھا، سیف نے مسجد نبویؐ میں حاضری دی، نماز فجر ادا کی اور اس پر نہایت خوشی کا اظہار کیا۔
سیف اشر سے قبل سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے بھی 2016میں اسلام قبل کیا تھا۔