پشاور: علا قے بڈ ھ بیر میں گھر یلو ناچا قی کی بنا پر شوہر نے بیو ی کو فائر نگ کر کے مو ت کے گھاٹ اتار دیا، واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز شمس القمر نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے بڈ ھ بیر پو لیس کو بتایا کہ اسکی بیٹی مسما رو بینہ بی بی کی شادی رحما ن اللہ سے ہو ئی تھی ان کے آپس میں لڑا ئی جھگڑے ہو ا کر تے تھے تاہم گزشتہ روزجھگڑا ہوا جس پر ملز م رحما ن اللہ نے طیش میں آ کر اپنی بیوی روبینہ کو فائر نگ کر دی مجروحہ ہسپتال میں زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئی دم توڑ گئی جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔