کوہاٹ میں معمولی تکرار پر دو دوستوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ چکرکوٹ میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر دو دوستوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور اس کا ہر پہلو سے جائزہ لیا جارہا ہے۔