خیبرپختونخوا اسمبلی، بجلی بلوں میں ایف پی اے کیخلاف قرار داد منظور

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی میں عوام سے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی کیخلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ 

قرار داد میں عوام سے ایف پی اے کے نام پر وصول کی گئی رقم کی واپسی کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ 

قرارداد مسلم لیگ ن کے اختیار ولی خان نے پیش کی۔ جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا