باڑہ میں چھت گر نے سے بہن بھائی جاں بحق

خیبر:  باڑہ آکاخیل میں باش کے دوران گھر کی چھت گر نے سے  بہن بھائی  جاں بحق ہوگئے

واقعات کے مطابق باڑہ اکاخیل کے دور افتادہ علاقہ شہید منزہ  اکاخیل تپہ میر گٹ خیل کندی شاہ میرخیل زاوہ کلے میں گلاب خان نامی شخص کے مکان کی چھت بارش کے باعث گر گئی.

واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے امدادی کاروائیاں شروع کرکے ملبہ ہٹایا جس  سے محمد زادہ اور ان کی 16 سالہ بہن  دم توڑ گئے تھے .