اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
ایمل ولی خان نے کورونا کا شکار ہونے کے بعد خود کو ولی باغ چارسدہ میں قرنطین کر لیا اور اس ہی وجہ سے جلسہ عام میں شرکت بھی نہیں کی۔
ثمرہارون بلور کا کہنا تھا کہ صوبائی صدر ایمل ولی خان کے علاج کا سلسلہ جاری ہے، کارکنان صوبائی صدر ایمل ولی خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔