مار خور پا کستان کا قومی جا نور ہے، دیودار پا کستان کا قومی درخت ہے چکور پا کستان کا قومی پرندہ ہے چمبیلی پا کستان کا قو می پھول ہے، برفانی چیتا دنیا بھر کا نا یاب درندہ ہے یہ تما م انواع چترال گول نیشنل پار ک خیبر پختونخوا میں یکجا پا ئی جاتی ہیں جو خیبر پختونخوا کا 38سال پرا نا نیشنل پار ک ہے وزیر اعظم عمران خا ن کی حکومت میں جن ترجیحات کو اولیت دی جا تی ہے ان میں بد عنوا نی کے خا تمے کے ساتھ جنگلات اور جنگلی حیات کی حفا ظت، ما حول کا تحفظ اور سیاحت کا فروغ سب سے نما یاں نظر آتے ہیں گذشتہ روز خبر آئی کہ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ما ہروں کی ٹیم نے جنوری2022کے پہلے پندرھوا ڑے میں چترال گول نیشنل پارک کے اثا ثہ جا ت کا سروے کر کے اس نیشنل پارک میں 2500مارخوروں کے ریوڑ کی کا میاب گنتی کا اعلا ن کیا، ما ہرین کی ٹیم نے اس بات پر اطمینا ن کا اظہار کیا کہ نیشنل پار ک میں انواع حیات یعنی با یو ڈائیورسٹی کی صورت حال تسلی بخش ہے ما ہرین نے سفا رش کی ہے کہ وزارت مو سمی تغیر منسٹر ی آف کلا ئمیٹ چینج اور انسپکٹر جنرل فارسٹ کو نیشنل پا رک کے منجمد فنڈ سے پا بندی ہٹا دینی چا ہئے اور پا رک کے انتظا می امور کی نگرا نی کیلئے مقا می کمیو نٹی کی بااختیار کمیٹی کو منجمد فنڈ سے سٹا ف کو تنخوا ہیں ادا کر کے پا رک کے انتظا م میں مزید بہتری لا نے کی مکمل آزا دی اور اجا زت دینی چا ہئے وزیر اعظم کے خصو صی پر گرام میں ملک کے اندر 21نیشنل پارکوں کا قیا م بھی شامل ہے وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ انواع حیات کے لحا ظ سے پا کستا ن کو ایک ما ڈل بنا کر دنیا میں شہرت دی جا ئے وزیر اعظم کے اس وژن کی رو سے چترال گول نیشنل پارک کوملک کے پار کوں میں پہلا در جہ حا صل ہو گا مگر اس راہ میں کئی رکا وٹیں حا ئل ہیں چترال گول نیشنل پار ک کا قیا م جنرل ضیا ء الحق کے دور حکومت، 1984ء میں صو با ئی گور نر لیفٹیننٹ جنرل فضل حق کی کوششوں سے عمل میں آیا تھا جنرل(ر) پر ویز مشرف کے دور حکومت میں صوبائی گورنرافتخار حسین شاہ کی کو ششوں سے یونائٹڈنیشنز ڈویلپمنٹ پر و گرام (UNDP) اور گلو بل انوائر نمنٹ فیسیلیٹی (GEF) کے ما لی اور تکنیکی تعاون سے بلو چستان میں ہنگول نیشنل پار ک کے ساتھ چترال گول نیشنل پارک کیلئے پروٹیکٹیڈ ایریا ز مینجمنٹ پرا جیکٹ (PAMP) منظور کر ا یا گیا، پرا جیکٹ نے پار ک کے شراکت داروں پر مشتمل مقا می کمیو نیٹی کی 11تنظیموں کو ایک کمیٹی کی صورت میں منظم کر کے پار ک کا نظم ونسق کمیو نیٹی کے حوا لے کیا اور نگرا ن سٹاف، وارڈن‘ ہیڈ وا چر‘ جنرل وا چر وغیرہ کی تنخوا ہوں کیلئے انڈو منٹ فنڈ قائم کیا 2016ء تک یہ فنڈ کمیو نٹی کو ملتا تھا 2016کے بعد کلا ئمیٹ چینج کی منسٹری نے فنڈ کو منجمد کر دیا، فنڈ منجمد ہو نے کے ساتھ ہی مقا می کمیو نٹی اور انسپکٹر جنرل فارسٹ (IGF) کے درمیان تنا زعہ پیدا ہوا اس تنا زعہ نے اگر طول پکڑا تو پار ک کے نظم و نسق میں بحران پیدا ہو گا یہ رپورٹ وزیر اعظم کے نو ٹس میں آگئی تو طو فان بر پا ہو گا قو می جا نور ما رخور اور قومی درخت دیو دار کی وجہ سے یہ پا کستان کا قو می پارک ہے اور اس پارک میں وزیر اعظم عمران خان کی خصو صی دلچسپی ہے۔
اشتہار
مقبول خبریں
روم کی گلیوں میں
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ترمیم کا تما شہ
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ثقافت اور ثقافت
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
فلسطینی بچوں کے لئے
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
چل اڑ جا رے پنچھی
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ری پبلکن پارٹی کی جیت
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
10بجے کا مطلب
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
روم ایک دن میں نہیں بنا
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
سیاسی تاریخ کا ایک باب
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی