حکومت خیبر پختونخوا نے ضم شدہ اضلاع کیلئے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے، ضم شدہ اضلاع کے 45 کالجوں کو کاروانِ نور وین کے نام سے ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کے 45 کالجوں کو کاروانِ نور وین کے نام سے ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کردی گئی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا کی فراہم کردہ اس انقلابی سہولت سے سابقہ فاٹا کے تقریباً 23 ہزار طلباء و طالبات مستفید ہونگے۔