قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے اہم آپریشن کے دوران پشاور میں جمعہ کو کوچہ رسالدارمیں ہونیوالے بم دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کے تین دہشت گرد ہلاک کردیئے۔
ہلاک دہشت گرد پشاور میں پولیس اہلکاروں پر حملے،پولیس سٹیشن میں دھماکے اور دیگردہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔
تینو ں دہشت گر دو ں کے قبضے سے خو د کا ر اسلحہ کے علا وہ دستی بم بھی بر آمد کر لئے گئے۔
تینو ں دہشت گر دو ں کی شنا خت ہو ئی ہے تا ہم ان سے متعلق اہم معلو ما ت کل بروز بد ھ کو پر یس کا نفر نس کے دوران میڈ یا کیسا تھ شیئر کی جائیں گی