ریسکیو1122 پشاور/ سلنڈر دھماکہ پشاور: کوہاٹ روڈ پر رنگ روڈ کے قریب پینتھر سی این جی میں گیس بھرنے کے دوران دھماکہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ کرولا گاڑی کے سلنڈر میں دھماکہ ہوا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ایمبولینسز اورفائر ویکل نے پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں سلنڈر بلاسٹ سے 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا گیا،ہسپتال میں ڈاکٹروں نے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی،زخمیوں کی شناخت عبدالرحمان، حمزہ اللہ ،عاقب اور جاںبحق شخص کی شناخت یاسین کے نام سے ہوئی،