کولمبو: سری لنکا کے وزیر اعظم رانل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ وہ روس سے مزید تیل خریدنے پر مجبور ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کا ملک توانائی شدید مسائل کا شکار ہے۔
ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ یوکرین جنگ کی وجہ سے مغربی ممالک روس پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح ملک کو بحرانی صورت حال سے نکالنا ہے۔