دنیا پر غلبہ 

دنیا پر غلبہ ہر قوم کا ایک خواب رہا ہے کسی کو اس خواب کی تعبیر ملی کسی کو نہیں ملی۔ منگول، تر ک، رومی اُٹھے، پر تگیز، ولندیذی، برطانوی اُٹھے، جر منی، سپین اور فرانس نے دنیا کو زیر کرنے پر مال اور جا ن کھپا یا، فرانس نے دنیا کو زیر کر پر مال اور جا ن کھپا یا۔نو آبا دیا تی دور کی بڑی بڑی کہانیاں ہیں، اس وقت امریکہ، روس اور چین کی کہا نی چل رہی ہے علمی دنیا میں زار روس کے زما نے کی ایک دستاویز ملتی ہے جس میں حکومت، فو ج، قتل و غارت اور جنگ کے بغیر دنیا پر غلبہ حا صل کر نے کا نسخہ ہے یہ ایسا نسخہ ہے جس پر ہماری آنکھوں کے سامنے عمل ہورہا ہے زار روس کے دور میں سینٹ پیٹر ز بر گ اہم مراکز میں شما ر ہو تا تھا، زار روس کی خفیہ پو لیس نے سینٹ پیٹرز برگ کے پادریوں کی مدد سے ایک جر من دستا ویز تک رسائی حا صل کر لی۔
 دستاویز کو پہلے روسی زبان میں شائع کیا پھر مختلف زبانوں میں اس کے ترجمے ہوئے اصل جر من دستاویز بھی شائع ہوئی 1903سے 1920تک 17سا لوں میں اس کتاب کے ہزاروں ایڈیشن شائع ہوئے۔اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ صیہو نی دنیا کے بڑوں نے 200سالوں تک مشاورت کی، غورو خوض کا سلسلہ آنے والی نسلوں تک جاری رہا اس فکر اور تدبر کے نتیجے میں چند باتوں پر اتفاق ہوا پہلی اور سب سے اہم بات یہ تھی کہ ہمیں بندوق اٹھا ئے اور گولی چلا ئے بغیر دنیا پر غلبہ حا صل کرنا چاہئے اور اس مقصد کیلئے مکمل راز داری کے ساتھ چند اصول وضع کئے گئے ان اصولوں پر اتفاق ہوا دستاویز پر تاریخ در ج نہیں۔
کسی نے اس پر دستخط نہیں کیا شاید راز داری قائم رکھنے کیلئے اس کی ضرورت تھی سو سال گذر نے کے بعد روسی کہتے ہیں کہ یہ سچی دستاویز ہے، یہودی کہتے ہیں اس کی صداقت کا کوئی ثبوت نہیں،یہ سرقہ ہے اور ثبوت کے بغیر اس کی کوئی اہمیت نہیں۔دستاویز کو 1920میں انگریزی تر جمے کیساتھ (Pawns in the game) یعنی ”کھیل کے مہرے“ کا نا م دیکر شائع کیا، اس کے مترجم کا نا م William James Guy Karrہے، اس دستاویز میں دئیے گئے اصو لوں کاخلا صہ یہ ہے کہ معا شی و سائل اپنے ہاتھ میں لے لو، ہتھیار وں کی تیاری، تر سیل اور تجارت اپنے ہاتھ میں رکھو، پرو پیگینڈہ کے ذرائع اپنے قبضے میں رکھو، پرو پیگینڈ ہ اور سفارت کاری کے ذریعے ملکوں اور قو موں کو آپس میں لڑا ؤ، تمہارا اسلحہ فروخت ہو گا۔
آمد نی آئیگی جب اقوام و عالم میں عدم تحفظ کا خوف پھیلے گا تو اسلحہ لینے کیلئے دولت کی ضرورت ہو گی۔ تم ایسے ما لیا تی ادارے قائم کرو جو قوموں کو قرض دے کر احسان مند کریں‘ تم دنیا میں جو تنازعات پیدا کروگے ان سے مزید تنا زعات جنم لینگے۔ آج دنیا کی معیشت کا 70فیصد یہودیوں کے پا س ہے، عالمی ذرائع ابلاغ کا 85فیصد یہودیوں کے پاس ہے دنیا میں اسلحہ کے 90فیصد بیوپاری یہو دی ہیں۔اس طرح یہ کہنا غلط نہیں کہ روسی دستاویز چاہے اصلی ہے یا نقلی، زمینی حقائق اس کی تصدیق کرتے ہیں۔