راولپنڈی میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

راولپنڈی کے علاقے چک بیلی میں 9 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔  پولیس نے لاش اسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں چند مشکوک افراد کی نشاندہی کی گئی ہے۔