پشاورکےعلاقے دلزاک روڈ پر شبقدر کے رہائشی خواجہ سرا شہناز کو ملزم نے زبانی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے کو قتل کر دیا،جبکہ ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا۔
پولیس کےمطابق ملزم نے زبانی تلخ کلامی کے بعد خواجہ سراشہناز پر فائرنگ کی جس سے وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔
پولیس کےمطابق مقتول خواجہ سرا شہناز کا تعلق شبقدر سے ہے۔
پولیس نے واقعے سے متعلق شواہد اکھٹے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔