پشاور، فورسز پر حملہ، 2اہلکار شہید، 5زخمی، مقابلے میں 6دہشتگرد مارے گئے

 

پشاور:پشاور کے علا قے نواحی علاقے متنی شر یکر ہ کے مقا م سکیورٹی فورسز کے کانوائے پر شر پسند وں نے حملہ کردیاجوابی کاروائی میں  6دہشتگرد مارے گئے حملے میں 2سکیورٹی فورسز اہلکار شہید جبکہ 5 جوان شدیدزخمی ہوگئے جنہیں فو ر ی طو ر پر سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا 

آپر یشن کے با عث کو ہا ٹ رو ڈ دو نو ں اطرا ف سے کئی گھنٹو ں کے لئے بند کر دیا گیا تھا تا ہم را ت کو آپر یشن کے اختتا م کے بعد رو ڈ کلیئر کر دیا گیا۔

ابتدا ئی اطلا عا ت کے مطا بق متنی شر یکر ہ کے کھوئی حسن خیل مقا م شیخ نا لہ نو اب گھٹ کے مقا م پر اس وقت آر می کے کانوائے پر حملہ کیا گیاجب قافلہ کو ہا ٹ سے واپس پشاور آرہا تھا کہ کالعدم طالبان کمانڈر عبدالرحیم گروپ نے بھا ر ی ہتھیا رو ں سے حملہ کیا جس کے با عث آر می اور ایف سی کے چا ر جو ان شد ید زخمی ہو گئے۔

 اس مو قع پر آر می، پو لیس اور ایف سی کے تا زہ دستے پہنچ گئے جس کے بعد د ونو ں اطرا ف سے بھا ری ہتھیا رو ں سے فا ئر نگ ہو ئی ایک گھنٹے تک آپر یشن جا ری رہا جس کے نتیجے میں دہشت گر د گر وپ کے 6 دہشت گر دما ر ے گئے جبکہ جبکہ ایک دہشت گر د کو گر فتا ر کر لیا گیا۔


 ذرا ئع کا کہنا تھا کہ پا ک آر می کے2 جو انو ں پناہ اورشمس نے جا م شہا د ت نو ش کیا اور پا نچ جو ان شد ید زخمی ہو گئے جنہیں سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا زخمیو ں میں سپا ہی آصف خا ن،شکور‘ نادر‘ عادل اور وسیم شامل ہیں۔