ایک لاکھ سے زائد ڈالرز اور پاکستانی کرنسی افغانستان سمگل کرنیکی کوشش ناکام

چمن میں پاک افغان بارڈر پر کسٹم نے کارروائی کرکے ایک لاکھ سے زائد ڈالرز اور پاکستانی کرنسی برآمد کرلی۔

ترجمان کسٹم کے مطابق کارروائی میں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

ترجمان کسٹم نے بتایا کہ ملزمان سے ایک لاکھ سےزائد ڈالرز اور پاکستانی کرنسی برآمد کی گئی ہے اور یہ کرنسی افغانستان سے پاکستان منتقل کی جارہی تھی۔