: ایبٹ آباد میں کمرے میں گیس بھر جانے کی وجہ سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
ریسکیو1122 حکام کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد کے علاقے نواں شہر میں کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث 2 خواتین جاں بحق ہوئی ہیں
دونوں خواتین کی موت کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے ہوئی۔
ریسکیومیڈیکل ٹیم نے دونوں نعشوں کو نعشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا۔