آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔
خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے صوبائی انسپکٹر جنرل آف پولیس تبدیل کردیا۔
رپورٹ کے مطابق آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو عہدے سے ہٹادیا گیا، ان کی جگہ اختر حیات گنڈاپور نئے آئی جی خیبرپختونخوا ہوں گے۔