اب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول معاہدہ ہونے میں صرف سعودی عرب کی تصدیق باقی ہے۔
وزارت ِخزانہ کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز کی فنانسگ اگلے ہفتے متوقع ہے۔
وزارت ِخزانہ کے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سعودی عرب سے تصدیق کی بعد آئی ایم ایف کی بیرونی فنانسگ کی شرائط پوری ہو جائیں گی۔