سونے کی قیمت فی تولہ 15سوروپے کم ہوگئی ۔
تفصیلات کےمطابق سونے کی قیمت 15سوروپے فی تولہ کمی کے بعد 2لاکھ 17ہزار روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 1285روپے کمی ہوئی جس کےبعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ چھیاسی ہزار 43روپے ہوگئی ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10ڈالر کمی سے 1919روپے ہوگئی ۔