خواب چکنا چور: آِ٘ٔئی ایم ایف نے بجلی بلز میں سیلز ٹیکس کمی کی حکومتی تجویز مسترد کردی: قرض پروگرام کے تحت نئے ٹیکسز سے چھوٹ نہیں دی جا سکتی

عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی۔عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ قرض پروگرام کے تحت نئے ٹیکسز سے چھوٹ نہیں دی جا سکتی، سیلز ٹیکس چھوٹ سے ٹیکس اہداف کا حصول ممکن نہیں رہے گا۔