اسٹیٹ بینک کا ہنگامہ خیز اجلاس، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود مزید ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد ملک میں شرح سود 22 فیصد تک پہنچ گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوا جس میں شرح سود ایک فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔