کراچی پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنےکااعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی پیٹرولیم ڈیلرز نے 22جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ڈیلرز مارجن میں اضافہ نہ کرنے اور بڑھتی سمگلنگ کے باعث پمپس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔