سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کی کمی واقع ہوگئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 100 روپے کمی سے سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ22ہزار800روپے ہوگئی۔
10گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ19ہزار15روپے ہوگئی۔
یاد رہے کہ رواں کاروباری ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو جاری رہا۔