جماعت اسلامی کے ضلعی امیر بحر اللہ ایڈوکیٹ کی پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب. دو ستمبر کی ہڑتال پر قوم کا شکریہ ادا کیا
چینی کی اسمگلنگ میں جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن ملوث ہے
انہوں نے گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے دھرنے کا اعلان کرتے ہوے کہا کہ ضلع پشاور سے ایک لاکھ افراد شرکت کریں گے. اگر بلوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو ستمبر کے آخر میں ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کیا جائے گا. نجی بجلی گھروں سے معاہدوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا. حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا. خیبرپختونخوا میں عملا جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن کی حکومت ہے جسے ماضی میں بھی کرپشن کا تجربہ ہے.