سندھ میں گیس بحران کے باعث ایس ایس جی سی نے سی این جی سیکٹرکوگیس کی بندش کافیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی سٹیشنز اتوار یکم اکتوبر صبح 8بجے سے پیر 2 اکتوبر صبح 08 بجے تک 24 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔