ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو بڑ اضافہ

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 20.86 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا، اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 260.98 روپے ہوگئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے.

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 246.15 روپے کا اضافے کے بعد 3 ہزار 79 روپے ہوگئی ہے۔

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا ۔