منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی کمی کا سامنا ،اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بڑی رقم فراہم کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے 77 روز کے لئے کمرشل بینکوں کو ایک ہزار 13 ارب 25 کروڑ روپے فراہم کیے گئے ہیں ، 77 روز پر فراہم کردہ رقم پر بینکس 22.06 فیصد سالانہ کے حساب سے شرح منافع ادا کریں گے۔