اس سے بڑھ کر بھلا اسرائیل کی ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کی اور مثال کیا دی جا سکتی ہے کہ اگلے روزجب اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں اسرائیل کے ماءدے کو فلسطی میں اسرائیل کے ہاتھوں ا سا ی حقوق کی پامالی کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کی گئی تو اس ے روسٹرم پر اس رپورٹ کو پھاڑ کر اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے اس م ظر کو ایک د یا ے الیکٹرا ک میڈیا پر براہ راست دیکھا لیک کسی ملک کے ماءدے کا ضمیر تک ہ جا گا‘ اسرائیل ے فلسطی میں ظلم اور بربریت کا جو بازار گرم کر رکھا ہے وہ دوسری ج گ عظیم کے دورا یہودیوں پر ہٹلر کے مظالم کے مقابلے میں کئی گ ا زیادہ ہے اس جملہ معترضہ کے بعد چ د فکر ا گیز واقعات کا ہلکا سا ذکر کیا جائے توبے جا ہ ہوگا‘یہ امر خوش آءد ہے کہ پاکستا جلد افغا ستا کے لئے سفیر تعی ات کر دے گا‘چی کے بعد پاکستا دوسرا،ملک ہوگا کہ طالبا کی حکومت کو تسلیم کئے بغیر یہ اس کا افغا ستا میں سفیر ہوگا چی ایساپہلے کر چکا ہے ‘ آپ دوست بدل سکتے ہیں پر ہمسائے ہیں بدل سکتے ‘افغا ستا ہمارا ہمسایہ ہے اور اچھے تعلقات ہم دو وں کے مفاد میں ہیں‘ اس لئے ضروری ہے کہ اس مقصد کے حصول کے واسطے ہماری وزارت خارجہ پیشرفت کرے۔ ملک میں گڈ گور س کے فقدا کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جاتی ہے کہ سرکاری اہلکاروں کو کسی ایک م صب پر دو یا تی برس کام کر ے ہیں دیا جاتا اور ا کو تھوڑے تھوڑے عرصے کے بعد اپ ے عہدے سے بغیر کسی ٹھوس وجہ کے ہٹادیا جاتا ہے جس میں سیاسی مداخلت کا زیادہ عمل دخل ہوتاہے‘ اس لئے یہ ضروری ہے کہ ہر سرکاری اہلکار کو اپ ے م صب پر کم ازکم تی برس تک کام کر ے کا موقع ضرور مل ا چاہئے۔ پاکستا سالا ہ 36 لاکھ ٹ خام تیل روس سے درآمد کرے گا جو بات قابل ذکر ہے وہ یہ ہے کہ ادائیگی امریکی ڈالر کے بجائے چی ی کر سی یوآ میں کی جائےگی‘ اس طرح ملک کی ضرورت کا30 فیصد خام تیل روس سے اسے ملے گا ‘اس طریقہ کار سے زر مبادلہ کی خطیر رقم بچائی جا سکے گی د یائے کرکٹ میں گزشتہ تی چار برسوں میں افغا ستا کی کرکٹ ٹیم ے اپ ی مح ت سے بے پ اہ ترقی کی ہے اس ے د یا کے کئی ممالک کی کرکٹ ٹیموں بشمول پاکستا کرکٹ ٹیم کو لوہے کے چ ے چبوا ے ہیں‘ توقع کی جاسکتی ہے کہ مستقبل میں یہ ٹیم عالمی کرکٹ میں اپ ا مقام ب الے گی۔
اشتہار
مقبول خبریں
پشاور کے پرانے اخبارات اور صحافی
سید مظہر علی شاہ
سید مظہر علی شاہ
سٹریٹ کرائمز کے تدارک کی ضرورت
سید مظہر علی شاہ
سید مظہر علی شاہ
فرسودہ فائر بریگیڈ سسٹم
سید مظہر علی شاہ
سید مظہر علی شاہ
معیشت کی بحالی کے آثار
سید مظہر علی شاہ
سید مظہر علی شاہ
فوجداری اور ریونیو مقدمات
سید مظہر علی شاہ
سید مظہر علی شاہ
ممنوعہ بور کے اسلحہ سے گلو خلاصی
سید مظہر علی شاہ
سید مظہر علی شاہ
امریکہ کی سیاسی پارٹیاں
سید مظہر علی شاہ
سید مظہر علی شاہ
سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری
سید مظہر علی شاہ
سید مظہر علی شاہ
امریکی پالیسی میں تبدیلی؟
سید مظہر علی شاہ
سید مظہر علی شاہ
سموگ کا غلبہ
سید مظہر علی شاہ
سید مظہر علی شاہ