لوکل کونسل پی یو جی ایف افسران کی سنیارٹی لسٹ جاری :

لوکل کونسل پی یو جی ایف افسران کی سنیارٹی لسٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق لوکل کونسل انتظامی کیڈرکے 28افسران گریڈ اُنیس میں ہیں جن میں سے اکثریت او ایس ڈی ہے کیونکہ محکمہ بلدیات میں گریڈ19کی آسامےوں کی تعداد28نہیں ہے جبکہ گریڈ 18کے افسران 19کی آسامےوںپرتعےنات ہیں‘فہرست کے مطابق عمرخان کنڈی سےنئرترےن گریڈ19کے افسرہیں‘جن کی تعلیمی قابلیت بی اے ہے اوریہ اگلے برس ریٹائر ہوں گے‘محمدسلیم دوسرے نمبرپرہیں جنہوں نے ایم بی اے کیا ہے اوریہ 2029میں ریٹائر ہوں گے‘زاہد قرےشی تےسرے اور محمدظاہرچوتھے نمبرہیں جبکہ ارشدعلی زبےرپانچوےں نمبرپرہیں‘انےس الرحمان چھٹے نمبرپرہیں‘گریڈ18کی سنیارٹی لسٹ کے مطابق وقاص علی شاہ سےنئرترےن ہیں اورانہوں نے ایم بی اے کیا ہوا ہے دوسرے نمبر پر اویس راحت ہیں جنہوں نے بی اےس سی کی ہے گریڈ18کے اکثرافسران سادہ گریجویٹ ہیں‘گریڈ18میں39افسران ہیں‘گریڈ17کے انتظامی افسران کی فہرست میں سےئنرترےن انورسادات ہیں جنہوں نے ایم اےس سی اورایل ایل ایم کیس ہے جبکہ 91افسران بھی پڑھ لکھے ہیں اکثریت نے ایم اےس سی کیا ہے جبکہ ایک چوتھائی افسران نے سادہ بی اے کیا ہے‘گریڈ16انتظامی کیڈرمیں 20افسران موجودہیں