سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہا کر دیا گیا۔

اسد قیصر کو8 دسمبر کو تین ایم پی او کے تحت گرفتارکیا گیا تھا۔

سابق سپیکر قومی اسمبلی کو 9 مئی کو مردان اور چارسدہ میں درج مقدمات میں پہلے ہی ضمانت مل چکی ہے۔