ڈیسک:سول انٹیلیجنس ایجنسی کی بڑی کارروائی،مولانا مسعود الرحمن عثمانی قتل کیس کا ماسٹر مائنڈ اور ٹارگٹ کلر گرفتارکرلیا۔
سول انٹیلیجنس ایجنسی اور اسلام آباد پولیس نے مشترکہ کارروائی کی ۔ملزم کا تعلق ایک مذہبی کالعدم جماعت سے ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ پولیس کو ایک فوٹیج کے ذریعے ملزمان کی شناخت ممکن ہوئی، ملزمان نے راولپنڈی سے مولانا مسعود الرحمٰن کا پیچھا کیا تھا، 2 ملزمان کی ذمہ داری ریکی اور 2 کی ذمہ داری فائرنگ کرنے کی تھی۔