طویل خشک سالی خاتمہ کیلئے نماز استسقاء کی ادائیگی

صوبائی دارلحکومت پشاور میں باران رحمت کیلئے نماز استسقاء ا کی ادائیگی طویل خشک سالی کے خاتمے کے لئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔ اس سلسلے میں شہریوں کی جانب سے حیات آباد باغ ناران میں نماز استسقاء کی ادائیگی کا اہتمام کیا گیا جسمیں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی نماز استسقاء میں شریک شہریوں نے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوکر باران رحمت کیلئے دعا کیں