کوہاٹ: پی کے 91 سے اے این پی کے امیدوار عصمت اللّٰہ انتقال کرگئے

خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ 2 کے حلقے پی کے 91 سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار عصمت اللّٰہ انتقال کر گئے۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پی کے 91 کوہاٹ 2 سے امیدوار عصمت اللّٰہ کا انتقال ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا۔