عام انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کی کاروائیاں، انتخابی اُمیدواروں کو جرمانے

ضلع   ہنگو  میں چئیرمین نیبرہڈ کونسل گل باغ ، عارف خان پر  5 ہزار روپے جرمانہ عائد جبکہ چئیرمین ویلیج کونسل مردو خیل کو یکم فروری کو پیش ہونیکا نوٹس جاری
 مردان حلقہ پی کے 58 مردان آزاد امیدوار ذوالفقار خان کو 25 ہزار  روپے جرمانہ
لکی مروت  تحصیل چئیرمین غزنی خیل محمد ذیشان خان 31 جنوری کو طلب
کوہاٹ پی کے 90 سے جے یو آئ کے امیدوار حاجی محمد شعیب پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد
 پی کے 90 کوہاٹ سے تحریک لبیک کے امیدوار مفتی سیف اللہ قریشی، پی کے 92 سے تحریک لبیک کے امیدوار مفتی زر ولی شاہ اور  این اے 35 سے تحریک لبیک کے ا میدوار  نجیب اللہ درانی کو الگ الگ  3, 3 ہزار روپے جرمانہ۔
پی کے 91 کوہاٹ سے آزاد امیدوار داود آفریدی کو 10 ہزار روپے جرمانہ
این اے 35 کوہاٹ کے آزاد امیدوار شہریار آفریدی اور لعل سعید آفریدی ، پی کے 92 اے این پی امیدوار مسعود خان خلیل کو آج 31 جنوری کو پیش ہونیکا نوٹس
ڈی آئ خان۔۔ پی کے 113 
امیدوار   عمران جاوید عرف سہیل راجپوت، اور  احمد کریم کنڈی،  اور مئیر سٹی کونسل عمر امین خان کو 30, 30 ہزار روپے جرمانہ ، 
پی کے 113 ڈی آئ خان سے مسلم لیگ ن کے امیدوار  سرہان احمد، جماعت اسلامی کے زاہد محب اللہ اور این اے 44 کے آزاد امیدوار تنویر جتوئ کو یکم فروری کو پیش ہونیکا نوٹس جاری
بنوں۔۔ پی کے 100 بنوں کے اے این  پی کے امیدوار اصغر نواز، جماعت اسلامی کے اختر علی  کو10, 10 ہزار روپے جرمانہ
این اے 39 بنوں جے یو آئ کے امیدوار زاہد اکرم درانی کس 20 ہزار ، پی ٹی آئ پی کے سید قیصر عباس شاہ کو 10 ہزارجبکہ جماعت اسلامی کے پروفیسر ابراہیم کو 5 ہزار  روپے جرمانہ
پی کے 99 سے جے یو آئ کے امیدوار شیر اعظم وزیر کو 10 ہزار روپے جرمانہ