پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش : اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی
مالم جبہ اور کالام میں برفباری سے وادی کے حسن کو چار چاند لگ گئے مری، لوئر دیر، غذر، اپر چترال اور کشمیر میں پہاڑ برف سے ڈھک گئے
ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے سلسلے کا آغاز: محکمہ موسمیات نے موسم کے پیشِ نظر سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایات
بارش کی دعائیں قبول : پشاور میں ہلکی بارش : سردی میں اضافہ، بارش کا یہ سلسلہ 31 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان