سندھ انوائرونمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی کاروائی: بیٹریاں پگھلانے والی غیرقانونی 100 سے زائد بھٹیوں کا خاتمہ کردیا علاقوں میں مختلف بیماریاں پیداہورہی تھیں
پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدام : فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں کی موٹروے اور ہائی ویز پر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔