آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ملک کے کچھ حصے سردی کی لہر کی لپیٹ میں آنے کی توقع
اسلام آباد اور پنڈی میں شدید دھند سے فلائٹ آپریشن درہم برہم : گلگت اور بحرین کی پروازیں بھی وقت پر روانہ نہ ہو سکیں
دنیا کے آلودہ شہروں میں کراچی کا پہلا نمبر: یم وین پشاور سے برہان تک بند ہے، جبکہ سوات ایکسپریس وے کرنل شیرخان سے اسماعیلہ تک دھند کے باعث بند کر دی گئی
خیبرپختونخوا کے محکمہ ماحولیات کا سموگ منیجمنٹ پلان تیار: اجلاس طلب، بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر غور کیا جائے گا