لاہور اسموگ: عدالت کا تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم ڈی سیل ہونے والے انڈسٹری یونٹس کو دوبارہ سیل کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ
صومالیہ میں سیلاب سے نظام زندگی تباہ، 100 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر زرعی زمین تباہ ہوگئی اور سیلاب میں پل بھی بہہ گئے، بیس لاکھ لوگ متاثر
آلودگی و اسموگ کیلئے محکمۂ ماحولیات سب سے بڑا مجرم ہے: لاہور ہائی کورٹ، غیر قانونی کام میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی : ڈی جی ماحولیات کی یقین دہانی