لاہور میں 12 اسموگ ٹاور لگانے کا اعلان، شہری صرف الیکٹرک بائیک خرید سکیں گے مصنوعی بارش کیلئے چینی ماہرین کی خدمات طلب، چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن ہوگی
سندھ انوائرونمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی کاروائی: بیٹریاں پگھلانے والی غیرقانونی 100 سے زائد بھٹیوں کا خاتمہ کردیا علاقوں میں مختلف بیماریاں پیداہورہی تھیں
پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدام : فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں کی موٹروے اور ہائی ویز پر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔