آزاد کشمیر میں بارش برفباری، جنگلات میں لگی آگ بجھ گئی آزاد کشمیر میں طویل عرصہ سے جاری خشک سالی کا راج بھی ختم
انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیئے : الیکشن کوریج کیلئے غیرملکی صحافیوں کو 49 ویزے جاری کیے گئے، مرتضیٰ سولنگی