فطرانہ کتنا ادا کیا جائے؟ صدقہ فطر کم سے کم 300 روپے مقرر: جو کے حساب سے 600، کھجوروں کے حساب سے 2400 اور کشمش کے لیے 4400 مقرر، مخیر افراد اپنی استطاعت کے مطابق فطرانہ ادا کریں