کسی بھی جگہ سے نئے کرنسی نوٹ کی تبدیلی کی سہولت ہونی چاہیئے، رانے نوٹ واپس کرنےکی مہلت ایک سال سے 6 ماہ تک کی ہونی چاہیئے: شبر زیدی
اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ، نئے نوٹوں کو بین الاقومی سیکیورٹی فیچرز کے تحت چھاپا جائے گا