روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 289 روپے 80 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس : ترسیلاتِ زر کا حجم 6 ارب ڈالر سے متجاوز اگست میں اکاؤنٹس کی تعداد میں 10 ہزار 597 اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک