پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان : پندرہ روز کیلیے پیٹرول 8 روپے جبکہ ڈیزل کی کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے کمی کی گئی ہے
حکومت نیا ٹیکس نہیں لگائے گی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو واضح کردیا آئی ایم ایف سے قرض کی دوسری قسط پر مذاکرات اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان
ڈالر اوپن مارکیٹ میں 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا، روپیہ مضبوط،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 3 روپے 50 پیسے کم ہو گئی
حکومت کی رئیل اسٹیٹ سمیت دیگر شعبوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تیاری حکومت کا سبسڈیز اور گرانٹس پر بھی نظر ثانی کرنے کا عندیہ