روپیہ مسلسل مہنگا، انٹربینک میں ڈالر انتہائی سطح سے 44 روپے نیچے آگیا گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 288 روپے 75 پیسے ریکارڈ کی گئی