92 کھرب روپے کا ٹیکس ہدف : حکومت کا پرچون، زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ، ایف بی آر ٹیکس ریٹرن کے عمل کو سادہ بنانے کے منصوبے اور ود ہولڈنگ ٹیکس کے نظام میں اصلاحات پر بھی کام جاری
سول ملٹری لیڈرشپ فورم: داخلی معاشی امور پر فیصلہ سازی بھی اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل ( ایس آئی ایف سی) کے سپرد