چینی 165 روپے فی کلو: درآمدی چینی 220 روپے فی کلو ہو گی، چینی کی خوردہ قیمت 300 روپے فی کلو تک جانے کا خدشہ
مہنگائی بے قابو : روٹی، دودھ، دہی، دالوں اور چاول سمیت متعدد اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
آئی ایم ایف سے معاہدے کے سبب بجلی کے نرخوں میں کمی ممکن نہیں : عوام بل قسطوں میں ادا کریں: وفاقی کایینہ ڈٹ گئی