بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین و بچوں سمیت 28 جاں بحق : حادثے میں 20 سے زیادہ افراد زخمی، جن میں سے بیشتر کی حالت تشویش ناک ہے